کٹھمنڈو / کئیر خبر
نیپا لی حکومت نے کہا ہے کہ اب تک پی سی آر ٹیسٹ اور ریپڈ ٹیسٹ کے طریقہ کار کے ذریعے 27500 افراد کا کورونا ٹیسٹ کیا گیا ہے جس میں ٣٠ لوگوں کی رپورٹ پازیٹیو آئ ہے
وزارت صحت کے مطابق ، گذشتہ24گھنٹوں کے دوران 602 افراد کا کورونا وائرس پی سی آر ٹیسٹ کیا گیا ہے۔
ہفتہ کو وزارت صحت نے یہ اعداد و شمار جاری کیے۔
وزارت صحت کے مطابق ، ریپڈ تشخیصی ٹیسٹ کے طریقہ کار کے ذریعے انیس ہزار پانچ سو لوگوں کی جانچ کیہے۔
وزارت کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں میں 8 ہزار 9 سو افراد کا ریپڈ ٹیسٹ کیا گیا ہے۔
آپ کی راۓ