او آئی سی نے بھارت میں کورونا وائرس کی آڑ میں اسلاموفوبیا مہم کی مذمت کی ہے۔
ایک بیان میں او آئی سی کی انسانی حقوق کمیٹی نے کہا کہ بھارت میں مسلمانوں سے امتیازی سلوک روا رکھا جارہا ہے اور مسلمانوں پر تشدد کیا جارہا ہے۔
اسلامی تعاون تنظیم نے مزید کہا کہ بھارتی حکومت مظلوم مسلم اقلیت کے حقوق کے تحفظ کے لیے فوری اقدامات کرے۔
آپ کی راۓ