شمالی کوریا کے صدر کم جانگ ان کی حالت تشویشناک

وثوق سے نہیں کہہ سکتے کہ کم جانگ ان زندہ ہیں یا مر گئے۔ ٹرمپ انتظامیہ

21 اپریل, 2020

واشنگٹن ( 21 اپریل 2020ء) شمالی کوریا کے صدر کم جانگ ان کی حالت تشویشناک، وثوق سے نہیں کہہ سکتے کہ کم جانگ ان زندہ ہیں یا مر گئے۔ تفصیلات کے مطابق شمالی کوریا کے سربراہ کم جانگ ان کے حوالے سے انتہائی تشویشناک خبر سامنے آئی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق صدر کم جانگ ان کی حالت کارڈیوویسکولر سرجی کے بعد شدید خراب ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی حکام شمالی کوریا کے سربراہ سے متعلق معلومات اکٹھی کرنے کی تگ و دو میں ہیں جن کی پچھلے ہفتے دل کی بیماری سے متعلق سرجری ہوئی اور وہ تشویشناک حالت میں مبتلا ہیں۔

LATEST: Kim Jong Un’s condition critical after surgery, U.S. official says. South Korea’s benchmark Kospi index extends losses to as much as 3% on the news.

Kim Jong Un May Be in ‘Grave Danger’ After Surgery, CNN Reports

Reports saying Kim Jong Un underwent a medical procedure are fueling new speculation about North Korean leader’s health after his unprecedented absence from events last week marking his grandfather’s…

خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کے ایک اہلکار نے شناخت ظاہر نہ کرنے کا کہتے ہوئے بتایا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ وثوق سے نہیں کہہ سکتی کہ صدر کم جانگ ان زندہ ہے یا وفات پا چکے ہیں۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter