کٹھمنڈو / کئیر خبر
آج منگل کی رات11:53 بجے ایک زلزلے نے کٹھمنڈو کو ہلا دیا۔
نیپال سیسمولوجیکل سنٹر کے مطابق ضلع دولکھا مرکز تھا اور 5.3 شدت کا زلزلہ تھا ۔
ابھی تک کسی نقصان کی اطلاع نہیں ہے
دولکھا کے علاوہ کٹھمنڈو ؛ کابھرے ؛ سندھو پل چوک میں زلزلہ محسوس کیا گیا
دولکھا میں لوگ گھروں سے باہر نکل پڑے ہیں
آپ کی راۓ