کٹھمنڈو / کئیر خبر
نیپالی وزارت صحت کے مطابق دھولی کھیل اسپتال میں سنیچر کی شام دم توڑنے والی خاتون کی موت کورونا وائرس کے سبب ہوئی ہے وزارت صحت کے مطابق ، نیپال میں کوویڈ 19 کی وجہ سے موت کا یہ پہلا واقعہ ہے۔
٢٩ سالہ خاتون ، جن کی 8 مئی کو ٹیچنگ اسپتال میں ڈلیوری ہوئی تھی ، ۔
جب سانس لینے میں خاتون کو پریشانی ہوئی تو اسے دھولی کھیل اسپتال لایا گیا جہاں اسکی موت واقع ہوگئی ۔
وزارت صحت نے کھا ہے کہ کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد ٢٨١ پہنچ چکی ہے ۔
آپ کی راۓ