نیپالی حکومت نے گھریلو اور بین الاقوامی پروازوں پر پابندی کو 14 جون تک بڑھانے کا کیا فیصلہ

20 مئی, 2020

کٹھمنڈو / کئیر خبر

نیپالی حکومت نے گھریلو اور بین الاقوامی پروازوں پر پابندی کو 14 جون تک بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔

کوویڈ 19 پریوینشن اینڈ کنٹرول ہائی لیول کمیٹی ، جس نے بدھ کو ہونے والی میٹنگ میں  پروازوں پر پابندی میں وسط جون تک توسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

سولہ مئی کو ہونے والے کابینہ کے اجلاس میں اس کا فیصلہ نہیں کیا گیا تھا حالانکہ لاک ڈاؤن 2 جون تک بڑھا دیا گیا تھا۔

وزیر اعظم آفس کے ایک ذرائع نے بتایا کہ فلائٹ سے متعلق فیصلہ حتمی تھا لیکن اعلان میں تاخیر ہوئی ۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter