بھارت اور نیپال میں عید کا چاند نظر نہیں آیا ؛ لہٰذا عید الفطر 25 مئی کو

23 مئی, 2020

کٹھمنڈو / کئیر خبر

دہلی ؛ ممبئی ؛کولکتہ ؛ پٹنہ ؛ بنارس؛ مؤ ؛ کٹھمنڈو ؛ نیپال گنج ؛جھاپا کے علاقوں سے رابطہ کے بعد کہیں بھی عید  کے چاند کی رویت موصول نہیں ہوئی ہے کٹھمنڈو کی متعدد دینی تنظیموں نے رویت ثابت نہ ہونے پر رمضان کے ٣٠ روزے مکمل کرنے کی بات کہی ہے لہٰذا عید الفطر 25 مئی بروز سوموار کو منائی جائے گی ؛ ان شاء اللہ

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter