نیپال میں آج 239 نیے کورونآمریضوں کی تصدیق ؛ مجموعى تعداد 1811پہنچی

1 جون, 2020

کٹھمنڈو / کئیر خبر

آج سوموار کے روز نیپال میں مزید 239افراد کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق ہوئی ۔

وزارت صحت کے مطابق ، ایک ہی دن میں اتنی بڑی تعداد میں انفیکشن کی تصدیق کے ساتھ کل تعداد ١٨١١ ہوگئی ہے۔

ان میں سے ١٢١ اب تک انفیکشن سے صحت یاب ہوچکے ہیں اور آٹھ کی موت اب تک کورونا وائرس سے ہوئی ہے۔

وزارت صحت کے مطابق ، صوبہ نمبر ١ میں ١٦٨ ، صوبہ نمبر ٢ میں ٦٩٤، صوبہ نمبر ٣ باگمتی میں ٤٦ ، صوبۂ نمبر ٤ گنڈکی میں ٢٦ ، صوبہ نمبر ٥ میں ٦٣٤، صوبہ نمبر ٦ کرنالی میں ١٩٨ ، صوبہ نمبر ٧ سدور پچھم میں ٤٥ افراد متاثر ہوئے ہیں ۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter