کورونا کے اثرات کئی دہائیوں تک محسوس ہوں گے: عالمی ادارۂ صحت

2 اگست, 2020

نیو یارک / ایجنسیاں

عالمی ادارۂ صحت (ورلڈ ہیلتھ آرگانائزیشن) نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کی وباء کے اثرات کئی دہائیوں تک محسوس ہوں گے۔

عالمی ادارۂ صحت (ورلڈ ہیلتھ آرگانائزیشن) کے سربراہ ٹیڈروس ایڈہانوم کا ایک بیان میں کہنا ہے کہ دنیا کے بیشتر لوگ کورونا وائرس کے خطرے سے دوچار رہیں گے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ دنیا کو کورونا وائرس کی وباء کے ساتھ رہنا سیکھنا ہو گا، جو ملک یہ سمجھ رہے تھے کہ وبا ءکا بدترین دور گزر گیا وہ اب دوبارہ سے وباء کی لپیٹ میں آ رہے ہیں۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter