کورونا کے بڑھتے معاملات کے پیش نظر کٹھمنڈو میں دو ہفتے کے لئے تمام سرکاری و غیر سرکاری دفاتر بند

7 اگست, 2020

کٹھمنڈو / کیئر خبر

وادی کٹھمنڈو (کٹھمنڈو ، بھکتا پور اور للت پور) میں کورونہ وائرس کوآرڈینیٹنگ کمیٹی نے اتوار سے ، کٹھمنڈو ویلی میں تمام سرکاری ، غیر سرکاری اور نجی دفاتر کو دو ہفتوں کے لئے بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

جمعہ کی سہ پہر کٹھمنڈو کیپیٹل ایڈمنسٹریشن کے دفتر میں وادی کی سطح پر کوویڈ 19 کے بڑھتے ہوئے واقعات اور اموات کی وجہ سے ہونے والی اس میٹنگ میں یہ فیصلہ لیا گیا؛ سیڈ یو کاریالیہ کے ذمہ داران بھی میٹنگ میں شریک تھے- اس وقت وادی میں کورونا کے 900 سے زیادہ کیسز پہنچ چکے ہیں۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter