اس کھلاڑی کی بیوی ہے بیحد ہاٹ اور گلمیرس، پیشے سے ہیں ٹیچر، شوہر آئی پی ایل میں اپنی گیندوں سے لے گا بلے بازوں کا امتحان

آئی پی ایل ٹیم دہلی کیپیٹلس نے انگلینڈ کے کرس ووکس کی جگہ جنوبی افریقہ کے تیز گیند باز این رچ نورجے کو ٹیم میں شامل کیا ہے۔

20 اگست, 2020

نئی دہلی/ ایجنسیاں

آئی پی ایل ٹیم دہلی کیپیٹلس نے انگلینڈ کے کرس ووکس کی جگہ جنوبی افریقہ کے تیز گیند باز این رچ نورجے کو ٹیم میں شامل کیا ہے۔

نورجے کا یہ پہلا آئی پی ایل ہوگا۔ اپنی گیندوں سے دنیا کے قدآور بلے بازوں کا امتحان لینے والے نورجے کی بیوی ٹیچر ہیں۔

نورجے کی بیوی میکالے کلو پیشے سے ٹیچر ہیں۔ نورجے اور کلو کی بات کریں تو دونوں اسکول کے وقت سے ایک دوسرے کو جانتے تھے۔

دونوں نے گزشتہ سال ہی ایک دوسرے کا ہاتھ تھاما ہے۔

نورجے گزشتہ سال کولکاتہ نائٹ رائڈرس کا حصہ تھے مگر کندھے کی چوٹ کے سبب کولکاتہ نائٹ رائیڈرس نہیں کھیل سکے۔

نورجے چھ ٹیسٹ، ساتھ ونڈے اور تین ٹی 20 میچ کھیل چکے ہیں۔

نورجے اس سال جنوبی افریقہ کے سب سے بہتر ابھرنے والے کھلاڑی منتخب کئے گئے۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter