اماراتی شہری بغیر ویزا اسرائیل جاسکیں گے

23 اکتوبر, 2020

دبئی / ایجنسیاں

متحدہ عرب امارات کا پاسپورٹ رکھنے والے افراد اب بغیر ویزے کے اسرائیل جا سکیں گے۔

اماراتی سرکاری میڈیا کی رپورٹ کے مطابق وزارت خارجہ و بین الاقوامی تعاون کے جاری کردہ اعلامیے کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ اماراتی شہری جلد بغیر ویزا حاصل کیے اسرائیل کا 90 روز تک کا دورہ کرسکیں گے۔

اعلامیے کے مطابق ویزے سے استثنیٰ کا یہ فیصلہ دونوں ممالک کے درمیان طے پانے والی مفاہمت کے تحت کیا گیا ہے اور اس کی توثیق کے ساتھ ہی یہ نافذالعمل ہوجائے گا۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter