عالمی یوم اردو کےموقع پر آج 9 نومبرکو بلرامپور میں انڈو نیپال مشاعرہ

9 نومبر, 2020
بلرامپور /سلمان ھندی / كيئر خبر
مشاعرے اردو ادب کی پہچان و جان ھوا کرتے ھیں اسی کام کو آگے بڑھاتے ھوے 9/نومبر عالمی پوم اردو کے موقع پر بلرامپور کے باسیوں نے یہ فیصلہ کیا کہ علامہ اقبال کو یاد کیا جائے
ان خیالات کا اظہار ریحان اشرف اتساھی نے ایک بیان میں کہا اس انڈو نیپال مشاعرے کی صدارت نیپال کے مشہور ومعروف شاعر۔ زاھدآزاد جھنڈانگری فرمائیں گے نظامت ڈاکٹر افروز طالب کریں گے۔
جن شعرا نے شرکت کی منظور ی دے دی ھے وہ یہ ھیں۔جمال قدوسی ۔عاطف گونڈوی۔وسیم مظہر گورکھپوری ۔غلم جیلانی سحر لکھنوی۔احتمام صدیقی دھلوی۔غفرانچلبل  صادقپوری۔ابرق ساجدی۔ایمان گونڈوی عاطف گونڈوی۔شہاببلرامپوری ۔حیدر گونڈوی۔شانو وارسی۔ریحان عالم
 آرگنائزر۔محمد عرفان خان  پٹھان و سرپرست۔ ڈاکٹر طارق افضل صدیقی نے علامہ اقبال ڈے کے مشاعرے میں شرکت کی پر زور اپیل کی ھے
مہمان خصوصی چئیرمین دھریندر پرتاپ سنگھ دھرو بھائی ھوں گے

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter