نیپال میں کورونا کی نئی قسم کی دستک؛ برطانیہ سے آنے والے پانچ لوگوں میں تشخیص

1 جنوری, 2021

کاٹھمانڈو/ کیئر خبر

نیپالی وزارت صحت نے کنفرم کیا ہے کہ برطانیہ سے آنے والے پانچ لوگوں میں کرونا کی نئی قسم کی تشخیص کی گئی ہے ۔

برطانیہ سے لوٹنے والے 212 مسافروں کو قرنطینہ میں رکھ کر ان کی نگرانی کی جا رہی ہے اور نئے سرے سے ان کا چیک اپ کیا جارہا ہے۔

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر اس پر فوری قابو نہ پایا گیا تو یہ بھیانک روپ لے سکتا ہے۔

 

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter