اقوام متحدہ/ ایجنسی
بھارت نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (یو این ایس سی) کے غیر مستقل رکن کی حیثیت سےدو سال کیلئے یو این ایس سی کے ہیڈ کوارٹر میں اپنی نشست سنبھال لی ہے اور ایسا ظاہر ہوتا ہے کہ وہ یو این ایس سی کا مستقل رکن بننے کی کوشش میں ’’بڑے عالمی کردار‘‘ کے حصول کے لئے ایک مضبوط مؤقف کی پیروی کرے گا۔
آپ کی راۓ