نیپال: حکومت نے ملک کے تمام تعلیمی اداروں کو کھولنے کا کیا فیصلہ

4 جنوری, 2021

کاٹھمانڈو/ کیئر خبر

وبائی مرض کورونا کی وجہ سے ملک بھر میں جو اسکول مدارس نو ماہ سے بھی زیادہ عرصہ سے بند پڑے تھے اب ان کو دوبارہ کھولنے کی اجازت مل گئی ہے۔

کورونا کرائسس مینجمنٹ کمیٹی نے اتوار کے روز اسکول ، جم اور سنیما ہالوں کو اپنی خدمات دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے- تاہم ، سی سی ایم سی نے ان اداروں کو بند کرنے کا اختیار ،ضلعی کوویڈ 19 انتظامی کمیٹی کو دے دیا ہے۔

اس فیصلے کے عمل میں آنے کے بعد ، اسکول ، جم اور سنیما ہال نو مہینوں کے وقفے کے بعد ایک بار پھر کھل جاییں گے۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter