کاٹھمانڈو/ کیئر خبر
تین روز کے بعد آج پھر دوپہر دو بجکر تیس منٹ پر راجدھانی کاٹھمانڈو میں زلزلہ کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریختر اسکیل پر شدت ۱ء۳ تھی۔ جبکہ اس کا مرکز شہر کا کولیشور محلہ تھا۔
تین روز قبل۵ء۳ کی شدت کے زلزلہ سےکاٹھمانڈو ہل گیا تھا۔ اس کا مرکز سندھو پالچوک تھا۔
کہیں کسی قسم کے نقصانات کی اطلاع نہیں ہے۔
آپ کی راۓ