اسرائیل کی مقبوضہ مغربی کنارے میں نئی بستیوں کی منظوری

18 جنوری, 2021

تل ابيب/ ايجنسى

اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے میں نئی غیرقانونی بستیوں کی منظوری دے دی۔

فلسطینی حکام نے اسرائیل کی جانب سے غیرقانونی آبادکاریوں کے اقدام کی مذمت کی۔

حکام کا کہنا ہے کہ اسرائیل کا یہ اقدام نئی امریکی انتظامیہ کی امن کی کوششوں کوناکام بنانے کے مترادف ہوگا۔

متحدہ عرب امارات نے چند ماہ قبل اسرائیل کو اس شرط پر تسلیم کیا تھا کہ اسرائیل مزید نئی بستیاں فلسطینی علاقوں میں نہیں بسایے گا اب دیکھنا دلچسپ ہوگا کہ امارات کا اگلا قدم کیا ہوگا –

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter