نیپال: بھارتی ویکسین کوویشیلڈ لگوانے کے بعد 92 صحت کارکنان کی حالت خراب

3 فروری, 2021

کٹھمنڈو / کئیر خبر
نیپالی حکومت کی جانب سے ہندوستان ساخت کی ویکسین کوویشیلڈ کی منظوری کے بعد ، نیپال میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مہم 30 جنوری سے شروع ہوئی۔ فی الحال ، صحت کارکنوں کے لئے ویکسینیشن پروگرام کا پہلا مرحلہ پورے ملک میں ہورہا ہے اور کورونا ویکسین لینے والے ٩٢ صحت کارکنوں کو دولکھا ضلع میں خرابیصحت کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
ضلعی محکمۂ صحت کے مطابق ، کچھ کارکنان جن کو 30 جنوری 2021 کو چریکوٹ اسپتال اور جیری اسپتال میں کوویشلیلڈ ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی تھی۔ انہیں جسم میں بخار اور شدید درد کا شکار ہونا پڑا ، کسی کو انفلائکٹک جھٹکا لگا، اور بعض کارکنان کو چلنے پھرنے سے مفلوج کردیا ہے۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter