کویت: 7 فروری سے دو ہفتوں تک غیر کویتی باشندوں کے داخلے پر پابندی

5 فروری, 2021

کویت/ ايجنسى

کویت کی حکومت نے 7 فروری سے دو ہفتے کے لیے ملک میں غیر کویتی باشندوں کے داخلہ پر پابندی کا فیصلہ کیا ہے۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کویت کی کابینہ نے فیصلہ کیا ہے کہ کویتی شہریوں کو عام حالات میں سفر کی اجازت نہیں ہوگی۔ انتہائی ضرورت کی صورت میں ہی سفر کی اجازت ہوگی۔

کابینہ کے فیصلے کے مطابق تجارتی مراکز اور ریسٹورنٹس بھی رات 8 بجے سے بند کیے جائیں گے، اس پر عملدرآمد آئندہ ہفتے سے ہوگا۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter