وزارت خارجہ ہند: 886 ہندوستانی شہری نیپال کی مختلف جیلوں میں بند

8 فروری, 2021

کٹھمنڈو / کئیر خبر
بھارت کی وزارت برائے امور خارجہ کے مطابق ، 31 دسمبر 2020 تک مجموعی طور پر 886 ہندوستانی شہری نیپال کی مختلف جیلوں میں بند ہیں۔
ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان بالا میں نیپال سمیت بیرونی ممالک میں جیلوں میں بند ہندوستانی شہریوں کی تعداد کے بارے میں معلومات شیئر کرتے ہوئے وزارت نے کہا کہ 886 ہندوستانی شہری اس وقت نیپال کی مختلف جیلوں میں قتل چوری عصمت دری اور فراڈ کے معاملات میں بند ہیں۔

وزارت کے مطابق ، دنیا بھر میں کل 7،139 ہندوستانی جیلوں میں قید ہیں۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter