کٹھمنڈو / کئیر خبر
نیپال کی کمیونسٹ پارٹی (این سی پی) کے پرچنڈ اور مادھو نیپال دھڑے نے اپنی طاقت ظاہر کرنے کے لئے آج دارالحکومت میں بڑے پیمانے پر احتجاجی اجتماع کا انعقاد کیا۔
اجتماع کا انعقاد وفاقی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں کی تحلیل پر اپنے شدید احتجاج کے لئے کیا گیا تھا۔
ملک بھر سے کٹھمنڈو میں کامریڈ کارکنان کی بھاری تعداد نے بانيشور اور سٹی سنٹر کو جام کردیا- آج دن بھر ٹریفک متاثر رہی- جگہ جگہ جام کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں
آپ کی راۓ