نیپالی سپریم کورٹ نے تحلیل ایوان نمائندگان کو بحال کردیا/ وزیر اعظم اولی مایوس/ پرچنڈ اور مادھو نیپال خوش

23 فروری, 2021

کاٹھمانڈو/ کیئر خبر

ایک اہم فیصلے میں ، نیپالی سپریم کورٹ نے تحلیل ایوان نمائندگان کو بحال کردیا ہے۔

آج منگل کو چیف جسٹس چولیندر شمشیر رانا کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بنچ نے پارلیمنٹ کے 275 ممبران پر مشتمل ایوان زیریں تحلیل کرنے کے اولی حکومت کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا۔

آج وزیر اعظم اولی کو فیصلے سے مایوسی ہوئی ہے۔ وہیں پرچنڈ اور مادھو نیپال کا خیمہ خوش نظر آرہا ہے۔

وزیر اعظم اولی پر استعفی کا دباو بڑھ گیا ہے۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter