Friday, 17 January, 2025
ممبئى/ ايجنسى
بھارت کے شہر ممبئی میں بھیڑ والی جگہوں پر پیر سے متفرق افراد کی کورونا ٹیسٹنگ کا اعلان کردیا گیا۔
اعلان کے مطابق کورونا ٹیسٹ سے انکار کو جرم تصور کیا جائے گا۔
بھارت میں چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے 41 ہزار نئے کیسز سامنے آئے تھے۔
CareKhabar
آپ کی راۓ