ناروے کے سمندر میں ڈچ کارگو جہاز بہہ گیا

7 اپریل, 2021

ناروے/ ايجنسى

ناروے کے سمندر میں تیل سے بھرا ڈچ کارگو جہاز بہہ گیا۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق طوفانی موسم کے باعث جہاز کو نقصان پہنچا اور اس کا انجن فیل ہوگیا ہے۔

اس موقع پر جہاز پر موجود عملے کے زیادہ تر افراد کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے نکال لیا گیا۔

خبر ایجنسی کے مطابق جہاز کے عملے کے 4 افراد نے سمندر میں چھلانگ لگائی جنہیں بعد میں نکال لیا گیا ہے۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter