مشہور ٹی وی اینکر روہت سردانا کا دل کا دورہ پڑنے سے موت، کورونا سے بھی تھے متاثر

30 اپریل, 2021

نئى دهلى/ ايجنسى

مشہور و معروف ٹی وی اینکر اور سینئر صحافی روہت سردانا کا آج جمعے کو انتقال ہو گیا ہے۔ روہت سردانا کے انتقال پر  اینکر اور  صحافی امیش دیوگن نے ٹویٹ کیا، انہوں نے لکھا، میرے دوست صحافی روحت سردانا کے موت کی خبر سن کر صدمے میں ، انہوں نے ٹویٹر پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا، دوستوں بیحد دکھ بھری خبر ہے۔ مشہور ٹی وی نیوز اینکر روہت سردانا کا انتقال ہو گیا ہے۔ انہیں آج صبح دل کا دورہ پرا تھا۔ ان کے کنبے کے لئے تعزیت پیش ہے۔

سینئر صحافی راج دیپ دیسائی نے روہت سردانا کے انتقال کی جانکاری دی ہے۔ انہوں نے ٹویٹر پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا، دوستوں بیحد دکھ بھری خبر ہے۔ مشہور ٹی وی نیوز اینکر روہت سردانا کا انتقال ہو گیا ہے۔ انہیں آج صبح دل کا دورہ پرا تھا۔ ان کے کنبے کے لئے تعزیت پیش ہے۔

بتادیں کہ روہت سردانا کا طویل وقت سے ٹی وی میڈیا کا جانا مانا چہرہ  رہے كبهى متنازع بهى رہے ۔ ان دنوں آج تک نیوز چینل پر نشر ہونے والے شو دنگل کی اینکرنگ کرتے تھے۔ 2018  میں روہت کو گنیش شنکر ودیارتھی اعزاز سے نوازا گیا تھا۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter