دنیا بھر میں آزادی صحافت کو شدید خطرہ لاحق ہے، یورپی یونین

3 مئی, 2021

برسلز/ايجنسى

یورپی یونین نے متنبہ کیا ہے کہ دنیا بھر میں آزادی صحافت کو شدید خطرہ لاحق ہے۔

آج اتوار کے روز جاری کردہ اعلامیے میں یورپین کمیشن نے کہا کہ آج جب آزاد اور خود مختار میڈیا رپورٹنگ کی سب سے زیادہ ضرورت ہے، آزادی صحافت مسلسل خطرے میں ہے۔

صحافیوں کے لیے کام کرنے کے سخت ماحول کے علاوہ ان پر شدید معاشی اور سیاسی دباؤ میں اضافہ ہورہا ہے۔

یورپین یونین نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ وہ آزادی صحافت کی حمایت جاری رکھیں گے۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter