کاٹھمانڈو/ کیئر خبر
آج ماؤنواز پارٹی کے سربراہ پشپ کمل داھال عرف پرچنڈ نے اولی حکومت سے حمایت واپس لے لی ہے؛10 مئی کو پارلیمنٹ سیشن میں وزیراعظم کے پی شرما اولی کو تحریک عدم اعتماد کاسامنا کرنا ہوگا ۔
پرچنڈ نے آج تحریری شکل میں پارلیمنٹ سیکریٹریٹ حمایت واپسی کا خط درتا کرایا ہے ۔
اولی حکومت اقلیت میں آگئی ہے جہاں اسے حزب اختلاف کی پارٹیوں کا تعاون لینا ہوگا بصورت دیگر وسط مدتی انتخابات میں جانا ہوگا ۔اور اسی کا امکان زیادہ قوی ہے۔
آپ کی راۓ