نیپالی حکومت نے شرم ورک پرمٹ کے اجراء پر وقتی روک لگادی

6 مئی, 2021

کٹھمنڈو ، 6 مئی: ادارہ عمال براۓ بیرون روزگار شرم نے بیرون ملک ملازمت کے متلاشی افراد کو جمعہ سے ورک پرمٹ کے اجراء کو معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

جمعرات کے روز عوامی نوٹس جاری کرتے ہوئے ، دفتر روزگار نے بتایا کہ وزارت عمل سے ہدایت ملی ہے کہ اگلی نوٹس تک غیر ملکی ملازمت کے لئے اجازت نامے جاری نہ کریں۔ حکومت نے ملکی اور بین الاقوامی دونوں پروازوں کو معطل کرنے کے تناظر میں ، وزارت عمل نے یہ اقدام اٹھایا ہے

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter