کاٹھمانڈو/ کیئر خبر
صدر نیپال مسز/ ودیا دیوی بھنڈاری نے حزب اختلاف پارٹیوں سے اکثریتی حکومت تشکیل دینے کی دعوت دی ہے۔
وزیر اعظم کے پی شرما اولی کے اعتماد کا ووٹ ہار جانے کے بعد ، صدر نے پارلیمنٹ کے قائد ممبر سے مطالبہ کیا ہے جو آئین کے آرٹیکل 76 (2) کے مطابق پارلیمنٹ میں نمائندگی کی جانے والی دو یا دو سے زیادہ جماعتوں کی حمایت میں اکثریت حاصل کرسکتا ہو اور وہ اپنا دعوی تین کے اندر پیش کرے۔ تاکہ اسکی قیادت میں نئی حکومت تشکیل پاسکے۔
آپ کی راۓ