سمندری طوفان ’یاس‘ اختتام کی طرف گامزن;طوفان کے باعث بھارت اور نیپال کے کئی صوبوں میں موسلادھار بارش

27 مئی, 2021

بھوبھنیشور/ ايجنسى

سمندری طوفان یاس اختتام کی جانب بڑھ رہا ہے اور اس کی شدت میں مسلسل کمی آرہی ہے۔

بھارتی محکمہ موسمیات  کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان یاس اب ڈیپ ڈپریشن میں تبدیل ہوگیا ہے۔

بھارتی محکمہ موسمیات کے مطابق ڈیپ ڈپریشن جنوبی جھارکھنڈ اوراطراف کے علاقوں میں موجود ہے۔

گزشتہ روز سمندری طوفان کے باعث اڑیسہ کے شہر بھوبھنیشور کا ایئرپورٹ بند کردیا گیا تھا جبکہ کولکتہ ایئرپورٹ پر بھی آپریشن معطل کردیا گیا تھا۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter