سعودی عرب: 30 مئی سے 11 ممالک کے مسافروں کو داخلے کی اجازت

29 مئی, 2021

ریاض / ایجنسی

سعودی عرب نے 30 مئی سے 11 ملکوں سے آئے مسافروں کو مملکت میں داخلے کی اجازت دے دی ہے۔

سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے  کہ وہ متحدہ عرب امارات ، جرمنی ، امریکہ ، آئرلینڈ ، اٹلی ، پرتگال ، برطانیہ ، سویڈن ، سوئزرلینڈ ، فرانس اور جاپان سے آنے والوں کے لئے مملکت میں داخلے کی اجازت دے گا۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ہوٹل میں قرنطینہ کے بعد مسافروں کو داخلے کی اجازت ہوگی۔

 

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter