لکھنؤ / کئیر خبر
سماج وادی پارٹی کے سینئر رکن پارلیمنٹ ، محمد اعظم خان ، نے کوویڈ ۔19 کو مات دے دیا ہے لیکن انہیں لکھنؤ میدانتا اسپتال میں آکسیجن کی مدد پر رکھا گیا ہے۔
خان پھیپھڑوں میں فائبروسس سے دوچار ہیں۔ اور گردوں میں بھی انفیکشن ہے۔
اسپتال کی جانب سے جاری ہیلتھ بلیٹن کے مطابق ، 72 سالہ لیڈر کی صحت میں پیر کو بہتری دکھائی دی ہے تاہم وہ اسپتال کے ڈاکٹروں کی ماہر ٹیم کی مستقل دیکھ ریکھ میں ہیں۔
آپ کی راۓ