رياض/ واس
سعودی وزارتِ صحت کے مطابق عام وائرس کے مقابلے میں کورونا کی تبدیل شدہ قسم ڈیلٹا ویرینٹ زیادہ تیزی سے پھیل رہی ہے۔
ترجمان سعودی وزارت صحت کے مطابق تبدیل شدہ وائرس کی علامتیں وہی ہیں جو عام وائرس کی ہیں، تمام تبدیل شدہ وائرس کو کنٹرول کرنے کےلیے منظور شدہ ویکسین مؤثر ہیں۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ جو عازمین حج 10 روز قبل دوسری خوراک حاصل کریں گے، مدافعتی نظام مستحکم ہوجائے گا۔
آپ کی راۓ