وزیر اعظم شیر بہادر دیوبا نے پارلیمنٹ میں اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا

18 جولائی, 2021

کاٹھمانڈو/ کیئر خبر

نیپالی کانگریس (این سی) کے صدر شیر بہادر دیوبا نے پارلیمنٹ میں اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا ہے۔

منگل کے روز آئین کے آرٹیکل 76 (5) کے مطابق وزیر اعظم کے طور پر مقرر ہونے والے این سی صدر دیوبا نے پارلیمنٹ میں کل 165 ووٹ حاصل کیے۔ وزیر اعظم کی حیثیت سے پارلیمنٹ کا اعتماد جیتنے کے لئے انہیں کم از کم 138 ممبران کی حمایت کی ضرورت تھی۔

آنے والے ڈیڑھ سالوں تک وہ ملک کی قیادت سنبھالیں گے۔ آج اؤلی دھڑے کے کئی ممبران پارلیمنٹ نے دیوبا کے حق میں ووٹ دیا ہے۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter