کاٹھمانڈو/ کیئر خبر
شیر بہادر دیوبا حکومت نے ۲۱ جولائی کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ حکومت کے ترجمان اور وزیر گیانندر کارکی کے مطابق پیر کے روز کابینہ کے اجلاس میں بقر عید کے تہوار کے موقع پر 21 جولائی کو عام تعطیل دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
خیال رہے کہ اولی حکومت نے اپنے ساڑھے تین سالہ دور اقتدار میں عید اور بقرعید کی سرکاری تعطیل نہیں دی ۔
آپ کی راۓ