افغانستان میں بھارت نے اپنا آخری قونصل خانہ بھی بند کردیا

11 اگست, 2021

نئی دہلی/ ایجنسی

بھارت نے افغانستان میں اپنا آخری قونصل خانہ بھی بند کردیا اورافغان شہر مزار شریف سے بھی عملے کو واپس بلالیا۔

خبر ایجنسی کے مطابق بھارت نے اپنے شہریوں کی واپسی کے لیے فوجی طیارہ افغانستان بھیج دیا ہے۔

بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ افغانستان کی کشیدہ صورتحال کے باعث قونصلیٹ بند اور عملے کو واپس بلایا ۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter