بھیرہوا/ کیئر خبر
موصولہ اطلاعات کے مطابق لمبنی پردیش کی جمیعت اہل حدیث کا آج بھیرہوا میں انتخاب عمل میں آیا۔ جس میں اکثریت رائے کے ساتھ مولانا جمال احمد شاہ کو صوبائی جمعیت کا امیر منتخب کیا گیا ہے وہی نظامت میں مولانا اطہر مدنی منتخب ہوئے ہیں۔
متعدد علماء اور سماجی کارکنوں نے مولانا شاہ کو مبارکباد دیتے ہوئے ملک نیپال میں دعوتی امور کو موثر بنانے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔
آپ کی راۓ