نیپال: پٹرول ڈیزل اور پکوان گیس کی قیمتوں میں اضافہ ؛ طلبہ یونین کا احتجاج

24 اگست, 2021

کٹھمنڈو/ کیئر خبر

آج سے ملک بھر میں ڈیزل پٹرول اور پکوان گیس کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے حکومت نے 2 روپے ڈیزل اور پٹرول میں اور پچیس روپے پکوان گیس میں اضافہ کیا ہے ۔

آج سے پیٹرول فی لیٹر 130 روپے ڈیزل 113 روپے اور پکوان گیس سلنڈر کی قیمت چودہ سو پچاس روپے قائم کی گئی ہے۔

بنیادی ضرورتوں کی اشیاء میں اضافہ کے خلاف نیپالی طلباء یونین نے احتجاج کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ عوام کی کمر توڑ کر رکھ دے گا۔ اس لئے حکومت کو چاہیے یہ اضافہ فور واپس لے۔

 

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter