دبئى / ايجنسى
متحدہ عرب امارات نے 5 سال کا ملٹی پل انٹری سیاحتی ویزہ جاری کرنا شروع کردیا ہے۔
نيپالی قومیت رکھنے والوں کو اماراتی ملٹی پل انٹری سیاحتی ویزہ تقریباً 1 لاکھ 20 ہزار روپے میں ملے گا۔
رپورٹس کے مطابق ویزہ سیلف اسپانسرشپ کی بنیاد پر جاری ہوگا جس کے تحت لوگ 90 روز تک امارات میں قیام کر سکیں گے، اس حوالے سے میڈیکل انشورنس لازمی کی شرط ختم کردی گئی ہے۔
آپ کی راۓ