کٹھمنڈو / کئیر خبر
مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال کے امیر مولانا محمد ہارون سلفی کے نگرانی آج صوبائی جمعیت اہل حدیث باگمتی پردیش کا انتخاب نو ٹھیتی کٹھمنڈو میں بحسن و خوبی و اتفاق رایے سے پاے تکمیل کو پہنچا-
نائب ناظم مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال ڈاکٹر اورنگزیب تیمی کی تلاوت کلام پاک سے انتخابی نشست کا آغاز ہوا؛ پھر انتخابی کارروائی کا آغاز ہوا جس میں اتفاق راے سے درج ذیل اشخاص کا انتخاب عمل میں آیا :
محمد اقبال سلفی صدر
ابراہیم انصاری نائب صدر
محمد احمد پپو خان نائب صدر
انور علی سلفی ناظم
صادق علی سنابلی نائب ناظم
شہاب الدین سراجی نائب ناظم
ڈاکٹر کمال الزماں خازن
شیخ شرف الدین رکن عاملہ
شیخ خورشید رکن عاملہ
عبد الصمد رکن عاملہ
اسامہ خان رکن عاملہ
دوسری جانب صوبائی نو منتحب صدر محمد اقبال سلفی نے کئیر خبر کو بتایا کہ ہماری نو منتخب کمیٹی نے اپنی پہلی میٹنگ میں درج ذیل تین احباب کو رکن مرکزی شوری کے بطور نامزد کیا ہے: ١- محمد عقیل سلفی ٢- عبد المبین خان ٣- ابو الکلام آزاد مدنی
نو منتخب کمیٹی کو ہر چہار جانب سے مبارکبادی کا سلسلہ جاری ہے-
آپ کی راۓ