کپل وستو/ کئیر خبر
کرشنا نگر نگر پالیکا کے بہادر گنج و آس پاس کے مواضعات میں دست اور قے کے مریضوں کی لہر چل پڑی ہے بہادر گنج کے چھوٹے سے اسپتال شیوراج اسپتال میں سو سے زیادہ مریضوں کا بمشکل علاج چل رہا ہے دوائیوں اور ڈاکٹرس کی کمی کے سبب دو مریض دنیا سے رخصت ہوگئے-
مئیر رجت پرتاپ شاہ نے بتایا اس سلسلہ میں ضلع ہیڈکوارٹر سے مدد مانگی جارہی ہے
ذرایع کے مطابق صورتحال تشویشناک ہے علاقہ کے تمام پرایویٹ کلینک بھی فل ہوچکے ہیں –
آپ کی راۓ