کاٹھمانڈو/ کئیر خبر
مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال کے زیراہتمام آج شام 7 بجے آن لائن نار مذاکرہ کا انعقاد عمل میں لایا جا رہا ہے ہے۔ اس میں ملک نیپال میں مردم شماری اور ہماری ذمہ داریاں کے موضوع پر تبادلہ خیال اور توجیہی کلمات پیش ہوں گے۔
پروگرام میں ملک کے مشاہیر دانشور اور علماء و عمائدین شرکت کریں گے اور لائحہ عمل مرتب کریں گے۔
آنلاین مذاکرہ میں تمام شہریوں سے شرکت کی درخواست کی گئی ہے۔
زوم میٹنگ آئی ڈی
Meeting ID: 770 4995 9351
Passcode: 12345
آپ کی راۓ