کٹھمنڈو / کئیر خبر
مرکزی جمعیت اہلحدیث نیپال کے صدر ڈاکٹر عبد المبین ثاقب کی اطلاع کے مطابق دعوتی و تنظیمی امور کو منظم کرنے کی غرض سے
منعقدہ مجلس عاملہ کی میٹنگ میں ملک نیپال کے تمام سات صوبوں میں کمیٹیوں کی تشکیل پر مہر لگائی گئی ہے؛ ان کے ذریعے فراہم کردہ تفصیل درج ذیل ہے :
صوبہ نمبر ١-
مصلح الدین صدر ؛ ڈاکٹر طارق انور نائب صدر؛ مولانا فیروز عالم ناظم؛ عبد الحق نائب ناظم؛ ضیاء الحق خازن؛ حسن علی ممبر؛ افضل حسین ممبر-
صوبہ نمبر ٢-
شیخ محمد طاہر مدنی صدر ؛ شیخ آفتاب عالم جواد مدنی نائب صدر؛ مولانا جمیل اختر اسلامی نائب صدر؛ مولانا محمد عثمان عالم ریاضی ناظم؛ مولانا عظیم الدین مدنی نائب ناظم؛ مولانا اختر سراجی نائب ناظم؛ ڈاکٹر محمد طاہر سلفی خازن-
صوبہ نمبر ٣ باگمتی –
محمد اقبال سلفی صدر ؛ صادق علی جامعی نائب صدر؛ ابو اسماعیل ازہری ناظم؛ ڈاکٹر قمر الزماں نائب ناظم؛ شیخ شرف الدین خازن؛ عبد الصمد شاہ ممبر؛ اسامہ خان ممبر-
صوبہ نمبر ٤ گنڈکی-
عبد العزیز میاں سلفی صدر ؛ ریاض الدین میاں نائب صدر؛ محمد سلیمان ناظم؛ عبد الحکیم میاں نائب ناظم؛ نور محمد میاں خازن؛ اسلام الدین میاں ممبر؛ عبد الغفار میاں ممبر-
صوبہ نمبر ٥ لمبنی-
مولانا ابو الکلام سلطان مدنی صدر ؛ عبد اللہ علیگ نائب صدر؛ عبد الحمید خان نائب صدر؛ مولانا عزیز الرحمن سلفی ناظم؛ مولانا قیس محمد مکی نائب ناظم؛ مولانا پرویز عالم سراجی نائب ناظم؛ حضرت علی خان خازن؛ ظفر احمد سراجی ممبر ؛ نصیر احمد انصر نیپالی ممبر-
صوبہ نمبر ٦ کرنالی (سلیان – سرکھیت ) –
عرفان علی صدر ؛ انفال انصاری نائب صدر؛ سالم انصاری ناظم؛ خالد انصاری نائب ناظم؛ عزیز خان خازن؛ سمیر خان ممبر؛ محمد مجیب ممبر-
صوبہ نمبر ٧ سدور پچھم (کیلالی – کنچن پور ) –
عبد الکریم صدیقی صدر ؛ مختار احمد قریشی نائب صدر؛ محمد صابر ناظم؛ جمیل صدیقی نائب ناظم؛ امام الدین خازن؛ محمد تحسین ممبر؛ عتیق الرحمن صدیقی ممبر-
آپ کی راۓ