جنکپور/ کیئر خبر
صوبائی جمعیت اہل حدیث صوبہ نمبر2 کی اطلاع کے مطابق دھنوشا اور سرہا ضلع کی کمیٹیوں کی تشکیل نو عمل میں آئی ہے اور اعلان کے مطابق تفصیل درج ذیل ہے۔
جمعیت اہلحدیث ضلع دھنوشا:
1- ماسٹر محمد کلیم راعین جنکپور (سرپرست)
2- انجینئر محمد رضاء اللہ ٹلہی (صدر)
3- مولانا ڈاکٹر محمد ہاشم کھجوری (نائب صدر)
4- مولانا ثناء اللہ کریمی (ٹھیلا) نائب صدر
5- مولانا فہیم اختر قاسمی چترویدی جدوکوہا (ناظم)
6- مولانا سمیع اللہ سراجي ٹھیلا (نائب ناظم)
7- مولانا محمد ہاشم سلفی ٹھارہی (نائب ناظم)
8- جناب ڈاکٹر مدیک راعین موریبا (خازن)
9- جناب محمد رفیق راعین ٹلہی (نائب خازن)
ضلعی جمعیت اہل حدیث سرها:
١- شيخ صغير أحمد مدنى (كهوركياهى) صدر
٢- مولانا عبد الله اسلامى (بيلها) نائب صدر
٣- مولانا عبد الواجد (سارسر) نائب صدر
٤- مولانا ظهير الدین فيضى (بيلها) ناظم
٥- مولانا مجيب الرحمن قاسمى (كهويريا) نائب ناظم
٦- مولانا منظور عالم ازهرى (بهكراها) نائب ناظم
٧- پروفیسر عبد الغفور (ميسوتها) خازن
٨- محمد عبد الرشيد (بيلها) نائب خازن
٩- مولانا طاهر سلفى (مارڑ) ممبر
١٠- مولانا مطيع الرحمن (نپٹولی) ممبر
١١- مولانا محمد آدم (پرساهى) ممبر
١٢- قمر عالم انجینئر (رمول) ممبر
١٣- مولانا صفى الرحمن سلفى (بهكراها) ممبر
جملہ نو منتخب عہدیداران کو چہار جانب سے مبارکبادی کا سلسلہِ جاری ہے۔
آپ کی راۓ