جھاپا، مورنگ اور سنسری کی ضلعی جمعیات کی تشکیل نو کا اعلان

10 دسمبر, 2021

سلکپور / کئیر خبر

صوبائی جمعیت اہل حدیث صوبہ نمبر ١ کی اطلاع کے مطابق جھاپا مورنگ اور سنسری ضلع کی کمیٹیوں کی تشکیل نو عمل میں آئی ہے اور اعلان کے مطابق تفصیل درج ذیل ہے۔

جمعیت اہلحدیث ضلع جھاپا:
1- ضیاء الحق (صدر)
2- حفیظ الدین میاں (نائب صدر)
3- باسط علی (ناظم)
4- محمد یاسین (نائب ناظم)
5- کلام شیخ (خازن)
6- حسن علی (ممبر )
7- سازمان شیخ (ممبر )
8- محمد علی (ممبر )
9- محمد یاسین عالم (ممبر )
١٠- مصطفیٰ میاں (ممبر )
١١- نظام الدین (ممبر )

ضلعی جمعیت اہل حدیث مورنگ:
1- عماد الدین (صدر)
2- اختر عالم (نائب صدر)
3- مولانا محمد رفیق (ناظم)
4- مولانا عبد الحی سراجی (نائب ناظم)
5- حاجی تمیز الدین (خازن)
6- نور الحق (ممبر )
7- ابو طلحہ (ممبر )

ضلعی جمعیت اہل حدیث سنسری:
1- شمیم اختر (صدر)
٢-زبیر عالم (نائب صدر)
3- جلال الدین (ناظم)
4- ابو الکلام (نائب ناظم)
5- قطب الدین (خازن)
6- عبد الحکیم (ممبر )
7- زھاق علی (ممبر )

جملہ نو منتخب عہدیداران کو چہار جانب سے مبارکبادی کا سلسلہِ جاری ہے۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter