نیپال: مولانا خالد صدیقی بنے نیشنل اسمبلی کے رکن؛ بھاری ووٹوں سے جیت کر رچا اتہاس

26 جنوری, 2022

کاٹھمانڈو/ کیئر خبر

جمعیت علمائے نیپال کے صدر اور مدھیش پردیش میں حکمراں اتحاد کے مولانا محمد خالد صدیقی نے کامیابی حاصل کی ہے۔ وہ 6,678 ووٹ لے کر نیشنل اسمبلی کے ممبر بننے میں کامیاب ہوئے۔ انہیں جنتا سماج وادی پارٹی نے نامزد کیا تھا۔

عثمان انصاری، جو اس عہدے کے لیے انتخاب لڑ رہے تھے، نے 2,766 ووٹ حاصل کیے۔ ماؤ نواز  کی ارمیلا آریال بھی 6,156 ووٹوں کے ساتھ مدھیش پردیش سے منتخب ہوئی ہیں۔

خیال رہے کہ نیپال کی تاریخ میں پہلی بار کوئی مسلمان نیشنل اسمبلی یعنی اپر ہاؤس کا رکن بنا ہے

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter