سعودى عرب نے یوکرین کشیدگی میں کمی کے لیے بین الاقوامی کوششوں کی حمایت کی

1 مارچ, 2022

رياض/ ايجنسى

سعودى عرب کی کابینہ یوکرین کشیدگی میں کمی کے لیے بین الاقوامی کوششوں کی حمایت کی ہے۔

سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیرصدارت کابینہ کا اجلاس ہوا۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اس موقع پر قائم مقام وزیراطلاعات نے اجلاس میں زیربحث اہم نکات پر بیان جاری کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق سعودی عرب یوکرین کشیدگی پرخلیج تعاون کونسل کے اعلامیے کی حمایت کرتا ہے۔

سعودی وزیر اطلاعات کے مطابق اوپیک پلس معاہدے کے تحت عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں کے استحکام اور توازن کی حمایت کرتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ سلامتی کونسل کا یمن کی حوثی ملیشیا کو دہشتگرد جماعت قرار دینےکو سراہتے ہیں

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter