یوکرین جنگ میں کشیدگی روکنے کے لیے فریقین مزید اقدامات کریں، چین

11 مارچ, 2022

بیجنگ / ایجنسی

چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے کہا ہے امید ہے کہ یوکرین میں جنگ جلد از جلد رک جائے گی۔

چینی وزیرخارجہ نے فریقین کو پرسکون رہنے اور یوکرین میں بڑھتی ہوئی  کشیدگی کو روکنے کیلئے مزید اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا۔

چینی وزیرخارجہ نے پہلی بار یوکرین کی صورتحال کو”جنگ” قرار دیا، چین نے یوکرین پر روس کی کارروائی کو ’حملہ‘ کہنے یا اس کی مذمت کرنے سے گریز کیا ہے۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter