کٹھمنڈو / کیئر خبر
حکومت نے 15 جون سے ہفتے میں دو دن عام تعطیل کے نفاذ کا اپنا پرانا فیصلہ واپس لے لیا ہے۔
پیر کے روز منعقدہ کابینہ کے اجلاس نے وسیع پیمانے پر تنقید کے سبب یہ فیصلہ کیا کہ اضافی تعطیل عوام کی پریشانیوں میں اضافہ کر رہا تھا ۔
نئے فیصلے کےمطابق 15 جون سے صرف ہفتہ کو عام تعطیل ہوگی۔
آپ کی راۓ